Depository of News

سرکاری حج سکیم،واجبات کی دوسری قسط جمع کرانے کیلئے آج آخری دن

newsdepo.com · world

اسلام آباد(این این آئی) سرکاری حج سکیم کے تحت حج واجبات کی دوسری قسط جمع کرانے کے لیے (آج) 20اکتوبر منگل کو آخری دن ہے ۔ترجمان وزارتِ مذہبی امور نے سرکاری عازمینِ حج کو ہدایت کی کہ وہ 20 اکتوبر تک واجبات کی ادائیگی لازمی مکمل کر لیں۔ترجمان مذہبی امور کے مطابق عازمینِ حج واجبات [...]

Read full article →