فرانس میں پرتشدد مظاہروں کے بعد جزوی کرفیو نافذ کرنے کا اعلان
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )فرانس میں پرتشدد مظاہروں اور لوٹ مار کے واقعات کے بعد وزیراعظم سیبسٹین لیکورنو نے مقامی حکام کو پیر کی شام سے جزوی کرفیو نافذ کرنے کی ہدایت کردی۔صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم سیبسٹین لیکورنو نے کہا کہ وہ ملک میں امن و امان کی بحالی کے لیے مکمل طور [...]
