ایکواڈور میں تبلیغ کے دوران صلیب گرنے سے پادری ہلاک
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) جنوبی امریکی ملک ایکواڈورکے شہر گوایاکیل میں ایک افسوسناک حادثے کے دوران پادری پاتریسیو الفریڈو سانچیز مولیناری (Patricio Alfredo Snchez Molinari) جان سے ہاتھ دھو بیٹھے جن کی عمر 53 برس تھی۔ وہ ‘چرچ آف پرپیچوئل ریلیف میں پیرش پادری کے طور پر خدمات سرانجام دے رہے تھے۔ یہ افسوسناک واقعہ ہفتہ [...]
