بریسٹ کینسر کی بروقت تشخیص علاج ناگزیر ہے: بلاول بھٹو
کراچی(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ خواتین کو چھاتی کے سرطان سے متعلق درست معلومات، بروقت تشخیص اور معیاری علاج کی سہولیات فراہم کرنا قومی ذمہ داری ہے۔ آگاہی مہمات اسی وقت مؤثر ثابت ہوں گی جب طبی معائنے اور علاج کی سہولیات خواتین کی دسترس میں [...]
