بریسٹ کینسر کی بروقت تشخیص سے قیمتی جانیں بچائی جا سکتی ہیں: مراد علی شاہ
کراچی(این این آئی)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے عالمی یومِ آگاہی برائے چھاتی کے سرطان کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ اس مرض کے خلاف مؤثر جدوجہد کے لیے آگاہی، بروقت تشخیص اور فوری علاج بنیادی اہمیت رکھتے ہیں۔ بروقت تشخیص سے علاج کے امکانات بہتر بنانے کے ساتھ قیمتی جانیں [...]
