مولانا کو سیاسی موقف رکھنے کا حق معدنیات پر بات قبل از وقت ہے: رانا ثنا
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم کے مشیر رانا ثنااللہ نے مولانا فضل الرحمان کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ فضل الرحمان نے نوازشریف کے بیان کا جوحوالہ دیا اس وقت حالات مختلف تھے، اس وقت جو حالات تھے اس میں باجوہ اور فیض ذاتی طورپرملوث تھے۔رانا ثنااللہ نے پارلیمنٹ ہائوس میں نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے [...]
