اب میں شادی کے قابل نہیں میری زندگی اہم ہے کومل عزیز
لاہور (خبریںڈیجیٹل)پاکستانی سابقہ اداکارہ و ماڈل کومل عزیز نے کہا کہ اب میں شادی کے قابل نہیں رہی، میری زندگی بہت سی دوسری خواتین کے لیے ایک سبق بن سکتی ہے۔کومل عزیز خان شوبز انڈسٹری کو خیرباد کہنے کے بعد کاروباری دنیا میں کامیاب ہو چکی ہیں۔حال ہی میں کومل عزیز خان اپنے وزن میں [...]
