Depository of News

کراچی کو عوامی رائے کے بغیر سندھ کا حصہ بنایا گیا، نئے صوبے وقت کی ضرورت ہیں: خالد مقبول صدیقی

newsdepo.com · world

کراچی(این این آئی)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ کراچی کو عوام کی رائے لیے بغیر سندھ کا حصہ بنایا گیا، نئے صوبوں کا قیام وقت کی ضرورت ہے۔نارتھ ناظم آباد ریزیڈنٹس کمیٹی کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ قیام پاکستان کے [...]

Read full article →