دسمبر میں کیا ہونیوالا ہے: سامعہ خان کی تہلکہ خیز پیشگوئیاں
لاہور(خبریں ڈیجیٹل) خبریں ڈیجیٹل کے پوڈ کاسٹ فرنٹ فٹ میں گفتگو کرتے ہوئے ماہر نجوم سامعہ خان نے کہا کہ سابق وزیراعظم عمران خان پر میری بہت زیادہ پیش گوئیاں تھیں جس میں اللہ نے میری عزت رکھی۔ جب ان پر کتاب لکھی گئی تو ان کا ستارہ بہت سٹرانگ تھا۔ جب ان پر کتاب [...]
