کراچی میں مسافر بس سے 253 موبائل فون اور 68 ٹیبلٹس برآمد، 2 ملزمان گرفتار
کراچی (این این آئی) موچکو پولیس نے خفیہ طلاع پر کارروائی کرتے ہوئے موچکو چیک پوسٹ پر مسافر بس سے سمگل شدہ 253 موبائل فون اور 68 ٹیبلٹس برآمد کرکے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق برآمد ہونے والے موبائل فون اور ٹیبلٹس بس میں بنائے گئے خفیہ خانوں میں چھپائے گئے تھے [...]
