سہراب گوٹھ میں شادی کی تقریب کے دوران فائرنگ، لیاری کا رہائشی جاں بحق
کراچی (این این آئی) سہراب گوٹھ کے علاقے نور خان گوٹھ میں فائرنگ سے 50 سالہ شخص جاں بحق ہوگیا۔ مقتول کی شناخت عثمان کے نام سے ہوئی ہے جو لیاری کا رہائشی تھا اور شادی کی تقریب میں شرکت کے لیے آیا ہوا تھا۔
