Depository of News

راولپنڈی کی تحصیل کہوٹہ میں 2موٹرسائیکل سوار کھائی میں گر کر ہلاک

newsdepo.com · world

راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی کی تحصیل کہوٹہ میں دو موٹر سائیکل سوار کھائی میں گر گئے۔ فوری طور پر ریسکیو 1122 ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں، کھائی میں گرنے والوں میں ایک مرد اور ایک عورت ہے، دونوں جاں بحق ہوگئے ،جاں بحق مرد عورت، میاں بیوی ہیں اور راولپنڈی کے رہائشی ہیں،ریسکیو اہلکاروں [...]

Read full article →