وزارتِ قومی ورثہ کی 53 گاڑیوں پر 3 سال میں 7 کروڑ 24 لاکھ روپے خرچ
اسلام آباد (عادل عباسی) قومی اسمبلی میں رکن عالیہ کامران کے سوال پر وزارتِ قومی ورثہ و ثقافت ڈویژن کی جانب سے پیش کردہ تفصیلات کے مطابق وزارت اور اس کے ماتحت اداروں کی 53 سرکاری گاڑیوں پر مالی سال 2023-24 سے 2025-26 کے دوران 7 کروڑ 24 لاکھ 38 ہزار روپے سے زائد خرچ [...]
