عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں پر بڑا اضافہ امریکی تیل 100 ڈالرفی بیرل سے یجاوز کر گیا
لاہور(خبریں ڈیجیٹل)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، امریکی اور برطانوی خام تیل کی قیمتوں میں تین فیصد سے زائد اضافہ ہوگیا۔امریکی خام تیل کی قیمت بڑھ کر 101.4 ڈالر فی بیرل ہوگئی،جبکہ برطانوی خام تیل 109.9 ڈالر فی بیرل پر فروخت ہو رہا ہے۔دوسری جانب اماراتی مربان [...]
