Depository of News

پنجاب پولیس کی ناجائز اسلحہ کیخلاف مہم جاری’بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد

newsdepo.com · world

لاہور (اپنے سٹاف رپورٹر سے) وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کے محفوظ پنجاب ویژن کے تحت پنجاب پولیس کی ناجائز اسلحہ کے خلاف مہم جاری ہے۔ پنجاب پولیس نے صوبہ بھر میں سنگین وارداتوں، اسلحہ کی نمائش اور دیگر خلاف ورزیوں میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ برآمد کر لیا۔ پنجاب پولیس نے رواں سال صوبہ [...]

Read full article →