پیرس:انٹرنیشنل فوڈ ٹریڈ شو 2026 ء کے افتتاحی روز پاکستان کی بھرپور شرکت
پیرس (بیورو رپورٹ) فرانس کے دارالحکومت پیرس میں منعقد ہونے والے انٹرنیشنل فوڈ ٹریڈ شو سیال 2026 کے افتتاحی روز پاکستان کی بھرپور شرکت نمایاں رہی۔ یہ عالمی نمائش21 اکتوبر تک جاری رہے گی۔ فرانس میں پاکستان کی سفیر ممتاز زہرا بلوچ نے نمائش میں پاکستانی پویلین کا افتتاح کیا۔ چیئرمین پاکستان بزنس فورم یورپ [...]
