اسلام آباد کی اخبار مارکیٹ دو روز بعد کھول دی گئی، اخبارات کی ترسیل بحال
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں آبپارہ مارکیٹ کے عقب میں قائم قدیم اخبار فروش مارکیٹ دو روز کی بندش کے بعد کھول دی گئی، جس سے اخبارات کی ترسیل سے وابستہ اخبار فروشوں اور تقسیم کاروں نے سکھ کا سانس لیا۔ مارکیٹ کو کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کی جانب سے [...]
