فرید ایکسپریس میں حیدرآباد کی بکنگ والی بوگی غائب، مسافروں کو مشکلات
پنگریو (این این آئی) کراچی سے لاہور براستہ پاکپتن چلنے والی فرید ایکسپریس میں حیدرآباد کی بکنگ والی بوگی کی عدم دستیابی معمول بن گئی، جس کے باعث مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ متاثرہ مسافروں نے وفاقی وزیر ریلوے اور پاکستان ریلوے کے اعلیٰ حکام سے صورت حال کا نوٹس لینے کا مطالبہ [...]
