کراچی میں مختلف مقامات پر پولیس مقابلے،8زخمیوں سمیت 12 ملزمان گرفتار
کراچی (این این آئی) شہر کے مختلف علاقوں میں پولیس نے مبینہ مقابلوں اور کارروائیوں کے دوران 8 زخمیوں سمیت 12 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ، گولیاں، موٹر سائیکل، چھینے گئے موبائل فون، نقدی اور دیگر سامان برآمد ہوا ہے جبکہ فرار ہونے والے ملزمان کی [...]
