Depository of News

51 سالہ شخص فلائی اوور سے گر کر ڈمپر تلے آکر جاں بحق

newsdepo.com · world

لاہور(کرائم رپورٹر)نشتر ٹائون کی حدود میں 51 سالہ شخص فلائی اوور سے گر کر ڈمپر کے نیچے آکر جاں بحق ہو گیا۔ پولیس نے لاش مردہ خانے منتقل کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق نشتر کالونی کے علاقے میں 51 سالہ شخص پہلے فلائی اوور سے نیچے گرا اور ڈمپر کی [...]

Read full article →