Depository of News

15 لاکھ پاکستانی بچے آن لائن جنسی ہراسانی کا شکار: یونیسف

newsdepo.com · world

کراچی (این این آئی) اقوام متحدہ کے ادارے برائے اطفال (یونیسف) کے مطابق پاکستان میں تقریباً 15 لاکھ بچوں کو ایک سال کے دوران انٹرنیٹ پر جنسی ہراسانی کا سامنا کرنا پڑا۔ متاثرہ بچوں میں سے 57 فیصد نے شرم، خاندانی ردعمل اور بدنامی کے خوف سے کسی کو اس بارے میں آگاہ نہیں کیا۔ [...]

Read full article →