صوبائی وزراء کا سانحہ کارساز کے شہداء کو خراجِ عقیدت
کراچی (این این آئی) صوبائی وزراء نے سانحہ کارساز کے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہداء کی قربانیاں جمہوریت، عوامی حقوق اور آئین کی بالادستی کی جدوجہد کا ناقابلِ فراموش باب ہیں۔ 18 اکتوبر 2007 کو شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی وطن واپسی کے موقع پر پیش آنے والے سانحے [...]
