غریب بچوں کو بھی اشرفیہ کے برابر تعلیمی مواقع ملنے چاہیے شہباز شریف
اسلام آباد (نیوز ایجنسیاں)وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ معیاری تعلیم اورمساوی مواقع کی فراہمی ضروری ہے، غریب خاندانوں کے بچوں کو بھی اشرافیہ کے برابرتعلیمی مواقع ملنے چاہئیں، آج وزیر اعظم نہیں بلکہ حقیقی خادم کی حیثیت سے آپ کے سامنے ہوں۔ دانش سکول اسلام آباد کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں [...]
