پنجاب کو خطے میں لائیو سٹاک کا ہب بنانا ہدف ہے مریم نواز
لاہور (اپنے سٹاف رپورٹر سے) پنجاب میں لائیوسٹاک کے سنہرے دور کاباقاعدہ آغاز ہوچکاہےـایک سال میں چار لاکھ مویشی تیار ہو گئے، مزید مویشی تیارکئے جارہے ہیں،دیہی لائیو سٹاک فارمرز کو11ـ ارب روپے کا منافع متوقع ہے۔وزیراعلیٰ مریم نوازشریف لائیوسٹاک کارڈ کے ذریعے ہر فارمرز کو فی مویشی چارہ ونڈا وغیرہ کے لئے 27 ہزارروپے [...]
