Depository of News

24گھنٹے میں حوثیوں کیخلاف 1417حملے 800جنگجو ہلاک سعودیہ کا دفاع کریں گے مصری صدر کا اعلان

newsdepo.com · world

بیروت، جدہ، ریاض، نیویارک، قاہرہ ( نیوز ایجنسیاں) یمنی فوج کے 24گھنٹے میں حوثیوں کیخلاف 1417حملے ، 800جنگجو ہلاک اور زخمی ہوگئے، ادھر مصر نے سعودی عرب کے دفاع کا اعلان کردیا۔ سعودی عرب میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجہ میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے، جدہ ایئر پورٹ پر فلائٹ [...]

Read full article →