افغانستان’ مزاحمتی کارروائیاں تیز مختلف حملوںمیں4 طالبان اہلکار ہلاک
کابل(این این آئی)افغانستان میں طالبا مخالف مزاحمتی گروہوں نے ہرات، پنجشیر اور قندھار میں اہم تنصیبات اور اہلکاروں پر ٹارگٹڈ حملوں کے دعوے کیے۔افغانستان کے سابق نائب صدر امراللہ صالح کی تنظیم افغان گرین ٹرینڈ کے مطابق ہرات شہر میں طالبان کی پولیس چیک پوسٹ کو دھماکے سے تباہ کر دیا گیا ہے.پنجشیر میں مزاحمتی [...]
