بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے 8 دہشر گرد ہلاک
راولپنڈی، کوئٹہ (نیوز ایجنسیاں) سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے اضلاع کوئٹہ، نوشکی اور خضدار میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کر کے بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنہ الہندوستان کے 8دہشت گردوں کو ہلاک کردیا، خضدار میں مسلح افراد نے ماربل فیکٹری پر حملہ کرکے18مزدوروں کو اغوا کرلیا، ایک زخمی بھی ہوا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات [...]
