گھی اور آئل کی قیمتوں میں 20روپے کلو تک اضافہ
لاہور( این این آئی)درجہ اول اور دوم کے گھی اور آئل کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا ، ڈبل روٹی کی قیمتیں بھی بڑھ گئیں۔ پرچون سطح پر درجہ اول آئل کی قیمت فی لیٹر 15روپے اضافے سے620روپے ہو گئی ۔درجہ اول آئل کے 5پیکٹ کی پیٹی کی قیمت 75روپے کا اضافے سے 3025سے بڑھ [...]
