فرانس میں مہنگائی تعلیمی نظام کیخلاف مظاہروں میں شدت
پیرس(ویب ڈیسک)فرانس میں مہنگائی اور عوامی سہولیات کی ابتر صورتحال کے خلاف ہونے والے مظاہروں نے پرتشدد صورت اختیار کر لی ہے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق پرتشدد واقعات کے دوران مظاہروں میں شامل ایک شخص ہلاک اور سینکڑوں پولیس اہلکار زخمی ہوئے ہیں جبکہ تقریباً 1800افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔خبررساں ایجنسی کے مطابق [...]
