اے این ایف کا افغانستان سے منسلک منشیات اسمگلنگ کیخلاف کریک ڈائون
اسلام آباد(نامہ نگار خصوصی)اینٹی نارکوٹکس فورس نے منشیات اسمگلنگ کے خلاف جاری کارروائیوں کے سلسلے میں اہم کامیابی حاصل کرتےہوئے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران افغانستان سے منسلک منشیات اسمگلنگ نیٹ ورک کے ایک کارندے کو گرفتار کرکے کروڑوں روپے مالیت کی منشیات برآمد کر لی۔تفصیلات کے مطابق، اے این ایف کے انٹیلی جنس [...]
