کیس کی شفاف تحقیقات کیلئے خصوصی جوڈیشل کمیشن تشکیل دیا جائے:مطالبہ
راولپنڈی(خصوصی رپورٹر)راولپنڈی میں قتل ہونے والی شادی شدہ خاتون حنا جاوید کے اہلخانہ نے وزیراعظم پاکستان اور وزیراعلی پنجاب سے مطالبہ کیا ہے کہ کیس کی شفاف تحقیقات کے لیے خصوصی جوڈیشل کمیشن تشکیل دیا جائے، جبکہ ڈیاین اے اور فرانزک رپورٹس بھی اہلخانہ کے ساتھ شیئر کی جائیں۔نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں پریس [...]
