Depository of News

خیبرپختونخوا کی ڈپٹی اسپیکر کے خلاف مقدمہ درج

newsdepo.com · world

پشاور(این ا ین آئی)خیبرپختونخوا کی ڈپٹی اسپیکر کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ڈپٹی اسپیکر کے خلاف چترال میں مقدمہ درج کر لیا گیا، سرکاری گاڑی واپس نہ کرنے پر مقدمہ درج کیا گیا۔ایف آئی آر تھانہ بونی چترال میں درج کی گئی۔

Read full article →