حوثیوں کے 3 ڈرون 2 کروز اور ایک بیلسٹک میزائل تباہ کیے سعودی اتحاد
واشنگٹن،ریاض(نیوز ایجنسیاں، مانیٹرنگ ڈیسک) یمن کے حوثی باغیوں کے خلاف سرگرم سعودی قیادت میں قائم اتحاد نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے ریاض سمیت سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں 3 ڈرون، بحیرہ احمر کے اوپر 2 کروز میزائل اور ینبع کے علاقے میں ایک بیلسٹک میزائل تباہ کر دیا۔اتحاد کے ترجمان ترکی المالکی [...]
