وزیرِ خزانہ کی یو این ڈی پی کے ایڈمنسٹریٹر سے ملاقات،ترقیاتی مالی معاونت، موسمیاتی خطرات سے نمٹنے اور روزگار کے مواقع پر تبادلہ خیال
بنکاک(آئی این پی ) وفاقی وزیرِ خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب کی یو این ڈی پی کے ایڈمنسٹریٹر اور اقوام متحدہ کے انڈر سیکریٹری جنرل الیگزینڈر ڈی کرو سے ملاقات ہوئی ہے جس میں یو این ڈی پی کے امپلیمنٹیشن برج، ایس ڈی جی انویسٹمنٹ فیئر اور وی 20 پلیٹ فارم کے ذریعے سرمایہ [...]
