Depository of News

مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی قابضین کا فلسطینیوں اور امریکی صحافی پر حملہ

newsdepo.com · world

غزہ (آئی این پی )مقبوضہ مغربی کنارے کے گاں ابو فلاح میں اسرائیلی قابضین نے فلسطینیوں اور امریکی صحافی پر حملہ کر دیا۔عینی شاہدین اور غیرملکی میڈیارپورٹس کے مطابق تقریبا 80 نقاب پوش اسرائیلی آبادکاروں نے فلسطینی کسانوں پر دھاوا بول دیا۔رپورٹ کے مطابق 63برس کی امریکی فوٹو جرنلسٹ ہیڈی لیوائن کو بھی تشدد کا [...]

Read full article →