دہشت گردی کے سنگین جرائم میں ملوث ہونے پرسعودی عرب میں 5 ملزمان کے سر قلم کردیئے گئے
ریا(ویب ڈیسک)سعودی عرب میں دہشت گردی سے متعلق جرائم میں ملوث 5سعودی ہریوں کو سزائے موت دے دی گئی۔ سعودی وزارت داخلہ نے اپنے سرکاری ایکس اکائونٹ پر بیان میں تصدیق کی ہے کہ پانچوں مجرموں کو دہشت گردی کے سنگین جرائم میں ملوث ہونے پر موت کی سزا دی گئی۔یہ ملزمان ایک غیر ملکی [...]
