دستاویزات کی تصدیق کیلئے ڈیجیٹل نظام فعال کر دیا گیا:وزارت خارجہ
اسلام آباد (آئی این پی) وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کے عمل کو آسان بنانے کے لئے ڈیجیٹل اٹیسٹیشن سسٹم فعال کر دیا، جس کے ذریعے شہری گھر بیٹھے آن لائن درخواست جمع کرا سکیں گے اور تصدیق مکمل ہونے کے بعد انہیں ایسرٹیفکیٹ ای میل کے ذریعے موصول ہوگا۔ وزارت خارجہ کے اعلامیہ [...]
