وزیراعظم،محمود اچکزئی ملاقات کیلئے تیسری جگہ مقرر نہیں کی جاسکتی:رانا ثنا اللہ
اسلا م آباد (آئی این پی )حکومت نے اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی کی وزیراعظم شہبازشریف سے ملاقات کیلئے تیسری جگہ مقرر کرنے کی شرطمسترد کردی ۔اپنے ایک بیان میں مشیر وزیراعظم رانا ثنا اللہ نے واضح کیا ہے کہ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات وزیراعظم ہائو س میں ہی ہوگی، ملاقات کیلئے کوئی تیسری جگہ [...]
