انکم ٹیکس تنازعات ایف بی آر نے متبادل حل کے طریقہکار میں اہم ترمیم کر دی
ملتان ( جنرل رپورٹر)ایف بی آر نے انکم ٹیکس تنازعات کے متبادل حل کے طریقہ کار میں اہم ترمیم کردی۔ رول 231 سی میں کی گئی تبدیلیوں کے تحت تنازعات کے حل کے لیے کمیٹی کی تشکیل، نامزدگیوں اور اراکین کے مالی معاوضوں کا واضح لائحہ عمل بھی طے کر دیا گیا۔ ایف بی آر [...]
