وزیراعلی سندھ کی شنگھائی الیکٹرک کو صوبے میں سرمایہ کاری کی دعوت
شنگھائی (آئی این پی )وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے شنگھائی الیکٹرک گروپ کے اعلی حکام سے ملاقات کی، جس میں قابلِ تجدید توانائی، بجلی کے بنیادی ڈھانچے، پانی اور ماحولیاتی ٹیکنالوجیز کے شعبوں میں تعاون اور سرمایہ کاری کے امکانات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعلی سندھ نے شنگھائی الیکٹرک کو صوبے میں [...]
