Depository of News

بنگلادیش میں خسرہ کی وباہ 1147 افراد ہلاک پڑوسی ممالک کیلئے خطرے کی گھنٹی

newsdepo.com · world

ڈھاکہ (آئی این پی )بنگلادیش میں خسرے کی وبا خطرناک صورت اختیار کر گئی ہے جہاں رواں سال مارچ سے 9 اکتوبر تک اس بیماری کے 2 لاکھ 2 ہزار مشتبہ کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ 1147 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ کے مطابق مرنے والوں میں 94 فیصد تعداد [...]

Read full article →