بھارت ‘ ویسٹ انڈیز ٹی ٹوئنٹی سیریز میں چھکوں کا نیا عالمی ریکارڈ قائم
ملتان (ما نیٹر نگ ڈیسک) بھارت اور ویسٹ انڈیز کے درمیان جاری ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سیریز میں بیٹرز کی جارحانہ بیٹنگ نے کرکٹ شائقین کو حیران کر دیا جہاں صرف چار میچز میں 98 چھکے لگائے گئے۔ دونوں ٹیموں نے محض 918 گیندوں پر یہ کارنامہانجام دے کر مردوں کی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ کی [...]
