جے ایس ایم یو کے طلبہ نے چھ زبانوں میں طبی تاریخ لینے کی ہینڈ بک تیار کرلی
کراچی (این این آئی)جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی (جے ایس ایم یو)کے طلبہ نے چھ زبانوں میں طبی تاریخ لینے کی ہینڈ بک متعارف کرادی جس کا مقصد مختلف علاقائی زبانیں بولنے والے مریضوں اور طبی عملے کے درمیان رابطے کی رکاوٹیں دور کرنا اور درست تشخیص میں مدد فراہم کرنا ہے۔ہینڈ بک سندھ میڈیکل کالج [...]
