Depository of News

پاکستانی سفارت کاروں کی نسلوں نے خلوص پیشہ وارانہ مہارت اور خاموش عزم کے ساتھ اپنے ملک کی خدمت کی : عاصم افتخار احمد

newsdepo.com · world

اسلام آباد (این این آئی)سیکرٹری خارجہ عاصم افتخار احمد نے کہا ہے کہ پاکستانی سفارت کاروں کی نسلوں نے خلوص، پیشہ وارانہ مہارت اور خاموش عزم کے ساتھ اپنے ملک کی خدمت کی ہے اور اکثر محدود وسائل کے باوجود مگر مقصد کے غیر متزلزل احساس کے ساتھ سخت چیلنجز کا سامنا کیا ہے، ان [...]

Read full article →