پاکستان نے علاقائی استحکام کے فروغ کیلئے موثر کردار ادا کیا: رضوان سعید
واشنگٹن(آئی این پی ) امریکا میں تعینات پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ نے کہا ہے کہ پاکستان جنوبی ایشیا، مشرقِ وسطی اور دیگر ملحقہ خطوں میں علاقائی استحکام کے فروغ کیلئے موثر کردار ادا کرتا رہا ہے۔یونیورسٹی آف کیلیفورنیا، برکلے میں خطاب میں انہوں نے کہا کہ علاقائی تنازعات اور جغرافیائی سیاسی تنازعوں کے پاکستان [...]
