معیشت کی بہتری کیلئے اقدامات سے غیر ملکی سرمایہ کاروں کا اعتماد
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں معیشت کی بہتری کیلئے کیے جانے والے اقدامات سے غیر ملکی سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہونے لگا۔ ایس آئی ایف سی سرمایہ کاروں کے لیے سازگار ماحول کی فراہمی کو مسلسل یقینی بنا رہا ہے، ستمبر 2026 میں 34 کاروباری درخواستوں کی منظوری سے 76 ارب روپے سے [...]
