لاہور کے متعدد تھانوں کے ایس ایچ اوز اِدھر اُدھر
لاہور (اپنے سٹاف رپورٹر سے)ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے متعدد تھانوں کے ایس ایچ اوز تبدیل کر دیئے۔ انچارج چوکی بیگم کوٹ سب انسپکٹر محمد رضوان کو ایس ایچ او پرانی انارکلی،جنرل ڈیوٹی تھانہ سندرسے سب انسپکٹر رحمان خاور کو ایس ایچ او داتادربار، انچارج چوکی جناح ہسپتال سب انسپکٹر شبیر احمد ایس [...]
