32 ممالک کی نمائندگی کرنیوالے وفد کا ایمرجنسی سروسز ہیڈ کوارٹرز کا دورہ
لاہور (کرائم رپورٹر) افریقی و ایشیائی رورل ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن(AARDO) اور اختر حمید خان نیشنل سنٹر فار رورل ڈویلپمنٹ (AHKNCRD) کے 32 رکن ممالک کی نمائندگی کرنے والے22 رکنی بین الاقوامی وفد نے آرڈو کے اسسٹنٹ سیکرٹری جنرل رامی قطیشات کی سربراہی میں ایمرجنسی سروسز ہیڈ کوارٹرز اور ایمرجنسی سروسز اکیڈمی لاہور کا دورہ کیا۔ یہ [...]
