Depository of News

18 اکتوبر کی بربریت کو پیپلزپارٹی کبھی نہیں بھول سکتی: شاہدہ جبیں

newsdepo.com · world

لاھور( خبر نگار)پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر رھنما شاہدہ جبیں نے کہا ہے کہ جبر و تشدد ،جیلیں اور قلعے جیالوں کا راستہ نہیں روک سکے،پورے پاکستان کو آج جیل بنا کر رکھ دیا گیا ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے پیپلز سیکرٹریٹ ماڈل ٹان میں شہدائے کار ساز کی یاد میں پیپلز پارٹی وسطی [...]

Read full article →