خیبرپختونخوا: خستہ حال سکولوں میں تدریسی عمل فوری روکنے کا حکم
پشاور (این این آئی) خیبر پختونخوا میں خستہ حال سکولوں میں تدریسی عمل فوری روکنے کے احکامات جاری کر دیئے گئے۔ محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم نے خستہ حال سکولوں سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کردیا جس میں ڈی ای اوز، ہیڈ ماسٹرز اور سکول سربراہان کو خستہ حال سکولوں کی نشاندہی کی ہدایت کی گئی [...]
